آئی ایس پی آر

بنوں،فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کیا جس میں لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہو گئے جبکہ آپریشن میں 5دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

انٹیلی جنس

اسرائیلی فوجی وکلا نے جنگی جرائم کے شواہد مانے، امریکا نے آنکھ بند رکھی: رائٹرز

واشنگٹن، لندن (نمائندہ خصوصی) امریکی انٹیلی جنس نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے اپنے قانونی ماہرین نے خبردار کیا کہ ایسے شواہد موجود ہیں جو غزہ میں فوجی کارروائیوں کے دوران اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات مزید پڑھیں

انٹیلی جنس

قطر پر اسرائیلی جارحیت کے بعد خلیجی ممالک کی سلامتی داو پر لگ گئی، شہزادہ ترکی الفیصل

ریاض(نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف اور سفیر، شہزادہ ترکی الفیصل نے خبردار کیا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ۔ ریاض میں ڈین آف ایمبیسڈرز مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ عہدے سے برطرف

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیردفاع نے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز کو اعتماد کھودینے کے سبب عہدے مزید پڑھیں

اسٹیو وِٹکوف

امریکی حکام میں کھلبلی مچ گئی، انٹیلی جنس رپورٹ افشا ہونا غداری قرار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)مشرق وسطی کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے ایران پر امریکی حملے کے بعد انٹیلی جنس جائزے کے افشا کو غداری قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا سے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےشمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین سے مزید پڑھیں

انٹیلی جنس

چین نے روس اور یوکرین تنازع میں کبھی کسی فریق کو مہلک ہتھیار فراہم نہیں کیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)یوکرین کے غیر ملکی انٹیلی جنس چیف نے کہا کہ انہوں نے ان معلومات کی تصدیق کی ہے کہ چین نے روس کی 20 فوجی فیکٹریوں کو اہم مصنوعات فراہم کی جن میں دفاعی مینوفیکچرنگ کے لیے خصوصی مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت کی کوشش ہے کہ بانی سے ملاقات کو روکا جائے، عمر ایوب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو مزید پڑھیں

محسن نقوی

حکومت انسداد منشیات کے ہر شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے تیار ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان انسداد منشیات کے ہر شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے تیار ہے۔ اسلام آباد میں انسداد منشیات کانفرنس میں سیکرٹری داخلہ، خلیجی ممالک کے وفود مزید پڑھیں

کیرولین لیویٹ

یوکرین کے لیے مالی امداد پر نظر ثانی کر رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ یوکرین کے لیے مالی امداد پر نظر ثانی کر رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے قومی سلامتی مزید پڑھیں