محمد رضوان

میری اور بابر اعظم کی اوپنگ جوڑی توڑنے کا نقصان ہوا ہے، محمد رضوان

آکلینڈ (گلف آن لائن)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ان کی اور بابر اعظم کی اوپنگ جوڑی توڑنے کا نقصان ہوا ہے۔

محمد رضوان نے کہا کہ جب کامبینیشن بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تو ایسا ہوتا ہے، کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر بہترین کی تلاش میں ہیں۔

رضوان نے کہا کہ ایمانداری کی بات یہ ہے کہ فاسٹ بولرز وکٹیں نہیں لے رہے جس کی وجہ سے پرابلم ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سب کو لگ رہا ہے کہ فاسٹ بولنگ بے نقاب ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں