ترسیلات زر

مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

لاہور( گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس آج پیر کے روز ہوگا۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں بنیادی شرح سودکاتعین کیا جائے گا۔اس وقت اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 22 فیصد کی سطح پر ہے۔

رواں سال جون تک مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مزیداجلاسوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے،مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مزید3اجلاس 18مارچ، 29اپریل ،10جون کوہوںگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں