محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ نے اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں سے متعلق معاملہ متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ نے اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں سے متعلق معاملہ متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ منگل کو سینٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینٹر فوزیہ ارشد نے اسلام آباد میں غیر قانونی مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 اور 11 جنوری کو گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد کر رہے ہیں ، ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ صحت کے نظام میں شفافیت اور جدت کی بنیاد رکھ دی ہے، پاکستان دنیا کے گلوبل سکیورٹی ایجنڈے کو لیڈ کررہا ہے، ملکی تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے منشور کی تیاری آخری مرحلے میں ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی منشور کمیٹی کے چئیرمن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لئے پارٹی منشور کی تیاری آخری مرحلے میں ہے اور امکانی طور پر اگلے ہفتے کے آغاز میں پارٹی قیادت مزید پڑھیں

جاوید لطیف

پلے بوائے کیلئے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ برقرار رکھا جا رہا ہے کیا اسے انصاف کہتے ہیں ‘ جاوید لطیف

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پلے بوائے کے لیے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ برقرار رکھا جا رہا ہے، کیا اسے انصاف کہتے ہیں؟، 9،10مئی مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، پشاور ہائیکور ٹ نے انتخابی نشان کیس، فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور (گلف آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی نشان کے معاملے اور الیکشن کمیشن کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست مزید پڑھیں

نئے سال کی مبارکباد

امریکہ اور جاپان کا دفاعی بجٹ  بلند ترین سطح پر ،سروے میں  نوے فیصد سے زائد عالمی جواب دہندگان پریشان 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  جیسا کہ ہم 2024 میں داخل ہو رہے ہیں، نئے مالی سال کے لئے امریکہ اور جاپان دونوں کا فوجی بجٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے، جس سے عالمی تشویش میں اضافہ ہوا ہے. چائنا میڈیا گروپ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

ہتھکنڈوں سے لگ رہا ہے کچھ لوگ چاہتے ہیں انتخابات نہ ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ کوہاٹ پی کے 91 پر ریٹرننگ افسران معطل کرنے کے معاملے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ جو ہتھکنڈے استعمال ہو رہے مزید پڑھیں

ڈینگی

24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے دو مریض رپورٹ ہوئے

لاہور(گلف آن لائن)گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے دو مریض رپورٹ ہوئے ۔ سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خا ن کے مطابق رپورٹ ہونے والے دونوں مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں مزید پڑھیں