مشعال حسین

ملکی مجموعی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے، مشعال ملک

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے اور ملک کی مجموعی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

نواز شریف کی واضح ہدایت تھی منشور میں ایساکوئی نعرہ نہیں رکھنا جس پر ہم عملدرآمد نہ کرسکیں، عرفان صدیقی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے چیئرمین عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ منشور کی تیاری کا ہدف سونپتے ہوئے نواز شریف کی واضح ہدایت تھی کہ منشور میں ایساکوئی نعرہ نہیں رکھنا جس پر ہم عملدرآمد مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

لگتا ہے کہ چین ایک پرانا دوست ہے،ناورو کے وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  ناورو کے وزیر خارجہ اینجرمنگ نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی محتاط غور و خوض کے بعد کیا گیا درست فیصلہ ہے ۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چین اور فرانس

چین- فرانس سفارتی تعلقات کا مستقبل بھی روشن ہے، چائنا میڈیا گروپ کا تبصرہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ استقبالیے میں چین اور فرانس کے سربراہان مملکت نے مشترکہ طور پر ویڈیو لنک سے اظہار خیال کیا۔ چینی صدر شی جن مزید پڑھیں

وزارت تجارت

چین اور امریکہ کو کاروباری اداروں کی مستحکم توقعات کے لیے ایک اچھا ماحول پیدا کرنا چاہیئے،چین کی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے  ایک پریس کانفرنس منعقد کی جس میں وزارت تجارت کے متعلقہ انچارج نے کہا کہ چین اور امریکہ کی وزارت تجارت مواصلات اور تبادلے کے میکانزم کے ذریعے دونوں ممالک مزید پڑھیں

چین فرانس

چین فرانس سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی میڈیا کے تعاون سے اعلیٰ سطح مکالمے کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانے کے لیے چائنا میڈیا گروپ اور فرانس کے بی ایف ایم اکنامک ٹیلی ویژن نے چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام مزید پڑھیں

چین

چین اور آسٹریلیا کے تعلقات میں بہتری آئی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی  صدر شی جن پھنگ نے آسٹریلیا کے گورنر ہرلی کو آسٹریلیا کے قومی دن پر مبارکباد دینے کے لیے ایک تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔ ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ مزید پڑھیں

چینی صدر 

چین – فرا نس تعلقات سے دونوں ممالک کے لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے، چینی صدر 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے  جنوری کو چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانے کے موقع پر فرانسیسی صدر میکرون کو مبارک باد کا پیغام بھیجا۔ ہفتہ کے روزشی جن مزید پڑھیں

شہبازشریف

نواز شریف کے منشور کا اہم ترین حصہ قوم کو جوڑنا ،زخموں پر مرہم رکھنا ہے، شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے منشور کا اہم ترین حصہ قوم کو جوڑنا ، اس کے زخموںپر مرہم رکھنا ،اپنی ذات اور انا سے بالا تر مزید پڑھیں

نواز شریف

اللہ ہمیں موقع دیتا ہے تو ہم وہی کریں گے جو ہمارے منشور میں لکھا ہوگا ،اپوزیشن میں آئے تو وہ کام نہیں کرینگے جو ایک جماعت نے کیا ، نواز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات کے لئے پارٹی کا منشور پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ ہمیں موقع دیتا ہے تو ہم وہی کریں گے جو ہمارے منشور مزید پڑھیں