اسٹاک ایکسچینج

الیکشن کے غیر متوقع نتائج، انڈیکس 3 فیصدگرگیا

کراچی (گلف آن لائن)عام انتخابات کے ایک دن بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا 2 ہزار پوائنٹس کمی سے آغاز ہوا ہے، 100انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس کم ہو کر 62143 ہے۔

معاشی تجزیہ کار محمد سہیل نے کہا ہے کہ الیکشن کے غیر متوقع نتائج پر انڈیکس 3 فیصد گرا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں