بیزلیل سموٹریچ

حماس کا گولہ بارود مصر سے گزرتا ہے، اسرائیلی وزیر

تل ابیب(گلف آن لائن) اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے ایک ہرزہ سرائی کر کے مصر میں غم وغصہ کو بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔

غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے کہا کہ حماس کا گولہ بارود مصر سے گزرتا ہے۔

سات اکتوبر کو جو کچھ ہوا اس کی بڑی ذمہ داری مصر پر بھی آتی ہے۔

اسرائیلی وزیر نے کہا کہ مصر کو غزہ کے باشندوں کو مصری سرحد سے گزرنے کی اجازت دینی چاہیے تاکہ وہ دوسرے ممالک میں ہجرت کر سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں