مراد علی شاہ

میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کتنی سیٹیں ملیں گی،مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصو صی)سندھ کے نامزدزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم حلف اٹھائیں گے لوگ احتجاج کرتے رہیں۔

ہفتہ کوسندھ اسمبلی پہنچ کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کتنی سیٹیں ملیں گی، سوچ سے بڑھ کر ہم نے نشستیں حاصل کیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں مسائل بہت ہیں مل کر حل کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں