عبدالرزاق

رضوان کا متبادل اعظم خان ہوسکتے ہیں، عبدالرزاق

لاہور (گلف آن لائن)سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ رضوان کے ہوتے ہوئے دوسرے وکٹ کیپر کو نہیں لا سکتے، رضوان کی ری پلیسمنٹ اعظم خان ہوسکتے ہیں۔

ایک انٹرویومیں عبدالرزاق نے کہا کہ پشاور کی ٹیم ہمیشہ سے مضبوط ٹیم بنائی گئی ہے، آج پشاور کی ٹیم نے اچھی پرفارمنس دی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب پشاور میں وہاب ریاض تھے یہ ناقابل شکست ٹیم تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں