مولانا فضل الرحمن

ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا۔ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد گفتگو کرتے مزید پڑھیں

موبائل سروس کی بندش کے فیصلے کو غلط نظریے سے نہیں دیکھا جائے،نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی لہر ہے اس لیے بہت جگہوں پر سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں موبائل سروس کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس مزید پڑھیں

ڈاکٹر اعجاز گوہر

پولنگ ڈے پر ملک بھر میں مجموعی طور پر امن و امان کی صورتحال مستحکم رہی، وزیرد اخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لئے پولنگ ڈے پر ملک بھر میں مجموعی طور پر امن و امان کی صورتحال مستحکم رہی، سیکورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی

لاہور( نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی جس کی وجہ سے ہزاروں ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے اور مایوس واپس لوٹ گئے ۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

نواز شریف

خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں ،مسائل کو حل کرنا ہے تو ایک جماعت کو پورا مینڈیٹ ملنا چاہیے ‘ نواز شریف

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مخلوط حکومت بننے کے حوالے سے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے ایک جماعت کی اکثریتی حکومت ضروری ہے ،دوسروں پر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

سادہ اکثریت ملنے کی امید کی ہے ،دوسری صورتحال ہوتی ہے تو پھر بیٹھ کر فیصلہ کرینگے’ حمزہ شہباز

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سادہ اکثریت ملنے کی امید کی ہے تاہم اگر دوسری صورتحال ہوتی ہے تو پھر بیٹھ کر فیصلہ کریں گے، وقت کا پہیہ گھومتا رہتا ہے ،2018میں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

این اے 232: حافظ نعیم الرحمن کا بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ بھرے جانے کا دعوی

کراچی (نمائندہ خصوصی)جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے دعوی کیا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 232، پی ایس 91 میں پریزائیڈنگ افسر نے بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ ڈالے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے ایکس مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی، آصف علی زرداری

نواب شاہ (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، پیپلز مزید پڑھیں

فاروق ستار

انٹرنیٹ اور موبائل فون بند ہونا تشویش کی بات ہے، فاروق ستار

کراچی (نمائندہ خصوصی)سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان فاروق ستار نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اور موبائل فون بند ہونا تشویش کی بات ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ الیکشن کو متنازع بنایا جارہا ہے مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

ملک بھر میں موبائل فون سروس بند کرنا دھاندلی کی ابتدا ہے، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں موبائل فون سروس بند کرنا دھاندلی کی ابتدا ہے۔موبائل فون سروس کی معطلی کے فیصلے مزید پڑھیں