کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (گلف آن لائن)کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی،پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں