مریم نواز

وزیراعلی مریم نواز شریف کی خضدار میں دھماکے کی شدید مذمت

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خضدار میں دھماکے کی شدید مذمت کی اور خضدار دھماکے میں قیمتی جانی ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہارکیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے ـ

اپنا تبصرہ بھیجیں