محسن نقوی

محسن نقوی سے وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ملاقات کی۔چیئرمین محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی اور کھلاڑیوں کو 15لاکھ روپے کا چیک دیا۔ اس موقع پر گفتگو مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا وفاقی ترقیاتی بجٹ کی حد 1200ارب روپے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کے وفاقی ترقیاتی بجٹ کی حد 1200ارب روپے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ترقیاتی بجٹ کی تجاویز وزارت خزانہ کی مقررہ حد کے اندر رہ کر تیار کی جائیں گی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے مالی سال میں پاکستان کی برآمدات اوردرآمدات میں اضافے کا تخمینہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمداورنگزیب

امریکی سفیر کی وزیر خزانہ محمداورنگزیب سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری سمیت اہم معاشی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات میں پاکستانی معیشت میں اصلاحات میں مسلسل امریکی معاونت کو اجاگر کیا جب کہ دونوں شخصیات نے تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

ایف بی آر

یکم اپریل سے اب تک 18ہزار سے زائد تاجر فائلرز بن چکے،ایف بی آر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)یکم اپریل سے اب تک 18ہزار سے زائد تاجر فائلرز بن چکے ہیں۔ایف بی آر کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق یکم اپریل 2024سے اب تک 18ہزار 381تاجر فائلرز بنے، تاجر دوست ایپ کے ذریعے 14ہزار 472افراد مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5جون کو ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5جون کو ہوگا۔ذرائع اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت 5جون کو شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال2024-25 کا وفاقی مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

محمد بن سلمان نے دورہ ایران کی دعوت پر رضامندی ظاہر کی ہے، ایرانی میڈیا

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران کے سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد بن سلمان کی جانب مزید پڑھیں

وسیم اکرم

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی58 ویں سالگرہ 3جون کو منائی جائیگی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ نا زبائولر وسیم اکرم کی58 ویں سالگرہ 3جون کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ان کے مداح اور کرکٹ شائقین کی جانب سے مختلف مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد حق

امریکا، ممتاز پاکستانی پروفیسر ڈاکٹر محمد حق انتقال کرگئے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)کلینکل میڈیسن کے شعبے کی ممتاز شخصیت کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان کے سابق صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد حق نواز 24 مئی 2024 کو ڈیلس میں انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر محمد حق نواز 14 مزید پڑھیں

شاہراہ شانزے لیزے

پیرس کی شاہراہ شانزے لیزے پر 4 ہزار افراد کی دعوت

پیرس(نمائندہ خصوصی)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 4 ہزار افراد کی عوامی دعوت کا دپیرس ایونیو شانزے لیزے پر اہتمام کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی سب سے خوبصورت ایونیو Champs-Elyses نے ایک غیر معمولی تقریب کی میزبانی کی۔پارٹی مزید پڑھیں