عالمی عدالت

اسرائیل کا جنگ روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار

تل ابیب (نمائندہ خصوصٰی)اسرائیل نے فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا کہ جنگ بندی کے حکم پر مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کا مصر پر الزام

غزہ کی امداد روک دی گئی، اسرائیلی وزیر کا مصر پر الزام

تل ابیب (نمائندہ خصوصٰی)اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثوں (امریکہ، مصر اور قطر)کے ذریعے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی جاری کوششوں کے دوران ہی ایک اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں

کرینہ کپور

کرینہ کپور کی فلم جان جاں نے نیٹ فلکس پر شاہ رخ خان کی جوان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی وڈ کی بیبو کرینہ کپور کی فلم جان جاں نے نیٹ فلکس پر سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم جوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوجوئے گھوش کی ہدایت کاری میں مزید پڑھیں

جاوید شیخ

اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت کو کچھ اور منظور تھا،جاوید شیخ

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول و مایاناز اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھا۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں جاوید شیخ نے مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

بھارتی ریپ گلوکار بادشاہ کیساتھ صرف سلام دعا والی دوستی ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں، ہانیہ عامر

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے کہاہے کہ بھارتی ریپ گلوکار بادشاہ کے ساتھ صرف سلام دعا والی دوستی ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں، سوشل میڈیا پر ان کے اور بادشاہ کے تعلقات مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

کشکول توڑ دیا، اب تجارتی، معاشی تعاون کو اہمیت دے رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قیادت نے 10 ارب ڈالر پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے مختص کردیے، ہم نے کشکول توڑ دیا ہے اب تجارتی، معاشی تعاون کو اہمیت دے رہے مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد کر دی ۔سمر کیمپ لگانے والے سکول مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ کیا گیا ہے۔پیف کے ماتحت پنجاب بھر میں پارٹنر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کیخلاف 6 جون کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر تے ہوئے ان کے اور دیگر ملزمان کے خلاف فردِ جرم کی تاریخ 6 مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

آئندہ بجٹ عوام دوست بنایا جائے ،معاشی خوشحالی ملک میں سیاسی استحکام سے منسلک ہے، سید یوسف رضا گیلانی

ملتان (نمائندہ خصوصی)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے آئندہ بجٹ کو عوام دوست بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی خوشحالی ملک میں سیاسی استحکام سے منسلک ہے۔ ایوان صدر پریس ونگ سے ہفتہ کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

عالمی عدالت انصاف کا غزہ اور رفح پر اسرائیلی جارحیت روکنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے فلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا غزہ اور رفح پر اسرائیلی جارحیت روکنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے،امید ہے عالمی مزید پڑھیں