مریم نواز

پچھلے 5 سال نواز، شہباز شریف کے کاموں کو الٹا کرنے میں لگائے گئے، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کاہ ہے کہ پچھلے 5 سال نواز، شہباز شریف کے کاموں کو الٹا کرنے میں لگ گئے،کنٹینرز اور گاڑیوں کو احتجاج کے لیے نہیں علاج کے لیے بھی استعمال کیا مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 590 پوائنٹس اضافے سے 73 ہزار کی حد بحال

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جمعہ کو ، ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 590 پوائنٹس اضافے سے 73 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی ہے۔ جمعہ کو پی ایس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کے لیے مقرر کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہورہائیکورٹ رجسٹرارکو سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کےلیے مقرر کرنے سے روک دیا۔ جسٹس شاہدکریم نے ریمارکس میں کہاٹربیونل کےلیے میرا نام بھی تجویزکیاگیا ہے میں یہ کیس کیسے سن سکتا ہوں؟جس پروکیل نےدلائل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی حکومت غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کر رہی ہے،منیر اکرم

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حکومت غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کر رہی ہے۔ سفیر منیر اکرم کا کہنا تھا کہ ہم نے اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلی پنجاب نے طلبا کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے طلبا کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کے دورہ سربیا سے دونوں ممالک کے تعلقات کو ایک نئی بلندی تک لے جایا جائے گا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) آٹھ سال قبل چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ سربیا کے دوران دونوں سربراہان مملکت نے چین – سربیا تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ

تیرہ برس سے رکا ہوا اسلام آباد میں جیل کی تعمیر کا منصوبہ 6 ماہ میں مکمل ہو گا، وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جیل کی تعمیر کے پہلے مرحلے کو 6 ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا ہے کہ 7 برس تک منصوبے کو لٹکائے رکھنا صریحا نااہلی ہے،دن رات کام کر مزید پڑھیں

چینی خاتون اول

چینی خاتون اول کا بوڈاپیسٹ میں ہنگری۔چینی دو لسانی اسکول کا دورہ

بو ڈا پیسٹ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے ہنگری کے وزیر اعظم ویکٹر اوربان کی اہلیہ انوکی ریوئے کے ہمراہ بوڈاپیسٹ میں ہنگری۔چینی دو لسانی اسکول کا دورہ کیا۔ پھنگ لی یوان مزید پڑھیں

چینی فوج

چینی فوج کی جا نب سے سمندری حدود کی خلاف ورزی کر نے پر امر یکی جنگی جہاز کو انتباہ

بیجنگ (نمائند خصوصی) چین کےسدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان ایئر فورس کے سینئر کرنل تھیئن جون لی نے کہا کہ یو ایس ایس ہیلسی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر چینی حکومت کی منظوری کے بغیر چین کے شیشا پانیوں میں داخل ہوا۔ مزید پڑھیں