مشرقی خان یونس

مشرقی خان یونس میں پناہ گاہیں مسمار، فلسطینیوں کو علاقہ بدری کا حکم

خان یونس(نمائندہ خصوصی) اسرائیل نے جنگی جرائم کے بعد فلسطینیوں پر زمین بھی تنگ کر دی، صیہونی فوج نے مشرقی خان یونس میں بے گھر افراد کیلئے قائم عارضی پناہ گاہیں مسمار کر دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

توہین عدالت کیس،34 چینلز کو شوکاز نوٹس، مالکان کے دستخط کیساتھ جواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نےتوہین عدالت کیس میں 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتوں میں چینل مالکان کے دستخط کے ساتھ جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا، شاہد خاقان عباسی

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کیس ہم نہیں عمران خان بنواتے تھے، ملک مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مریم نواز کی انتخابات میں کامیابی کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل کے جج مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 554 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 554 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق منگل کی صبح تقریبا 10 بج مزید پڑھیں

چینی صدر

چین قازقستان تعلقات جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح پر پہنچ چکے ہیں، چینی صدر

آ ستا نہ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کے سرکاری دورے کے موقع پر آستانہ میں قازقستان کے اخبار ” پراودا” اور قازق بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی نے صدر شی کا ایک دستخط شدہ مضمون شائع کیا مزید پڑھیں

بلوم برگ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ بڑھی، بلوم برگ

اسلام آ باد (نمائند ہ خصوصی) ملک میں مہنگائی کی شرح میں 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی مالیاتی ویب سائٹ بلوم برگ کی جانب سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے سے متعلق رپورٹ جاری مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آ باد (نمائندہ‌خصوصی) انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی ، عمر مزید پڑھیں