برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ اگست 4, 2024August 4, 2024 146 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت594روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت410روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے267روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Related