پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا

کراچی(نمائندہ‌ خصوصی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کومثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا ۔سٹاک ایکسچینج میں 319 پوائنٹس مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب میں ریسٹورنٹس، بیکریاں، شادی ہالز کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں سرکاری محکموں ملکیتی اراضی کا ریکارڈ طلب اور ریسٹورنٹس، بیکریاں، شادی ہالز کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب ریونیو مزید پڑھیں

عظمی بخاری

ہم بہت پرسکون اور چِل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا، عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان پر ردِعمل میں کہا ہے کہ ہم تو بہت پرسکون اور چِل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ،توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری، سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مزید پڑھیں

عمران خان

آزادی کی تحریک کیلئے جان قربان کرنے کو تیار ہوں،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آزادی کی تحریک کیلئے اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہوں، میں اپنے لوگ اور ملک چھوڑ کر کہیں نہیں جاﺅں گا، میں چاہتا ہوں آپ سب پرامن احتجاج مزید پڑھیں

ریلوے منصوبہ

پاکستان کا سب سے بڑا ایم ایل ون ریلوے منصوبہ کئی سال کی تاخیر کے بعدشروع ہونے کو تیار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کا سب سے بڑا 6.8 بلین ڈالر کا ایم ایل ون ریلوے منصوبہ کئی سال کی تاخیر کے بعد بالاخرشروع ہونے کو تیار،چینی وزیر اعظم لی کیانگ کے دورہ اسلام آباد میں سنگ بنیاد رکھا جائیگا،کراچی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہورمیں دفعہ 144 لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی دارالحکومت 6 دن کے لیے دفعہ 144 لگانےکا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری ملک ناجی اللہ نے متفرق درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی، جس میں حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر لاہور کو مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ہمارے پر امن احتجاج پر تشدد کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارے پر امن احتجاج پر تشدد کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ معلومات موصول ہو رہی ہیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت بے شک پراعتماد ہے،لیکن مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم نہیں ہوسکتی، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بے شک پراعتماد ہے،لیکن مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم نہیں ہوسکتی، عمران خان کو جو چھوڑ کر جائے گا اس کیلئے سیاست ختم ہوجائے گی، مزید پڑھیں

دفعہ 144

مینار پاکستان پر کل پی ٹی آئی پاور شو روکنے کیلئے حکومت متحرک، رینجرز طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کی جانب سے کل (ہفتہ کو) لاہور میں مینارپاکستان پر احتجاج کے اعلان کے پیش نظرصوبائی حکومت متحرک ہوگئی اور صوبہ کے چار شہروں میں دفعہ 144نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ ررینجرز کو طلب کرلیا مزید پڑھیں