اسرائیل

جنوبی لبنان میں جنگ بندی، ایک ہی دن کے وقفے سے اسرائیل کی پھربمباری

بیروت(نمائندہ خصوصی) لبنان میں جنگ بندی کے بعد صرف ایک دن کے وقفے سے جنوبی لبنان پر اسرائیل نے پہلی بمباری کر دی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے اس علاقے میں مزید پڑھیں

ایران اور یورپ

ٹرمپ کی واپسی سے قبل ایران اور یورپ کی نیوکلیئر فائل کے عنوان سے بات چیت

جنیوا(نمائندہ خصوصی)یورپی اور ایرانی سفارت کار اس بات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ملاقات کر رہے ہیں کہ آیا آنے والے ہفتوں میں خطے میں تنا کو کم کرنے کے لیے سنجیدہ مذاکرات میں شامل ہونا ممکن ہے۔ اس مزید پڑھیں

سعودی عرب

اسرائیل سے تعلقات، سعودیہ کا امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام کا کہنا تھا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 اراکین نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا

لندن(نمائندہ خصوصی) 60 ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیم کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں

ملائیشیا

انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد ہلاک

جکارتہ (نمائندہ خصوصی)انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ 30 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی۔انڈونیشیا میں موسلا مزید پڑھیں