عرفان صدیقی

مذاکرات کاسلسلہ ختم ،مذاکرات کے بغیرحکومت کیلئے مسائل پیدانہیں ہورہے،پی ٹی آئی جائے کھیلے

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے بغیرحکومت کیلئے مسائل پیدانہیں ہورہے ، پی ٹی آئی کودوبارہ26نومبرکی آگ جاگ اٹھی ہے تواس کے نتائج بھی مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے اساتذہ وریسرچرز سے 100فیصد انکم ٹیکس مانگ لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے اساتذہ اور ریسرچرز کو 100فیصد انکم ٹیکس ادا کرنے کے نوٹس بھیجنا شروع کر دئیے، دوسری جانب حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے ٹیچرز اور ریسرچرز کیلئے انکم ٹیکس میں 25فیصد چھوٹ مزید پڑھیں

بیرسٹرعقیل ملک

ہائیکورٹ کے جج تبادلے کیلئے مشاورت اور متعلقہ جج کی رضامندی ضروری ہے،بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر مشیر وزارت قانون بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے جج کے تبادلے کیلئے مشاورت اور متعلقہ جج کی رضامندی ضروری ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرا م میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

انتہا پسندی ، تفرقہ انگیز بیان بازی ہمارے سماجی تانے بانے کیلئے خطرہ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور تفرقہ انگیز بیان بازی ہمارے سماجی تانے بانے کیلئے خطرہ ہے۔ عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مریم نفیس

مریم نفیس کی گود بھرائی، تقریب میں دوستوں اور عزیز و اقارب کی شرکت

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل مریم نفیس کی گود بھرائی کی تقریب ہوئی جس میں ان کے دوستوں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی، مریم نے تقریب کی تصاویر بھی شیئر کردیں۔ اداکارہ مریم نفیس مزید پڑھیں

ثانیہ سعید

نئے اداکار باصلاحیت، سکرپٹ لکھنے والے اچھے نہیں ہیں،ثانیہ سعید

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ نئے اداکار باصلاحیت ہیں لیکن انہیں اچھے سکرپٹس نہیں مل رہے۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ سعید نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت مزید پڑھیں

دیمتری پیسکوف

بریکس گروپ مشترکہ کرنسی کے قیام پر بات نہیں کر رہا،روس

ماسکو( نمائندہ خصوصی)کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ بریکس گروپ مشترکہ کرنسی کے قیام پر بات نہیں کر رہا ہے بلکہ یہ بحث سرمایہ کاری کے نئے پلیٹ فارم بنانیکے گرد گھوم رہی ہے۔ روسی نیوز ایجنسی مزید پڑھیں

کیارا اڈوانی

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے جدید سٹائل اپنا کر فیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت کی خوبصورت اداکارہ کیارا اڈوانی نے جدید سٹائل اپنا کر فیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں کیارا کو ایک مہنگے ترین لباس میں دیکھا گیا، جس کی قیمت تقریبا مزید پڑھیں