لیسکو

لیسکو میں بلوں کی اقساط کرنے پر 30 جون تک پابندی عائد

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)میں بجلی کے بلوں کی اقساط کرنے پر 30جون تک پابندی عائد کردی گئی۔ لیسکو حکام کے مطابق یہ پابندی جون میں ریکوری ہدف پورا کرنے کے لیے لگائی گئی ہے، کمپنی اپریل مزید پڑھیں

کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کے نیٹ ورک کا 70 فیصد لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہے،کے الیکٹرک

کراچی (نمائندہ خصوصی)کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی میں کے الیکٹرک کے نیٹ ورک کا 70 فیصد لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہے، جن فیڈرز پر بلوں کی مکمل ادائیگی ہے وہاں بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ ایک بیان مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

نوجوان نسل کو تمباکو نوشی سے بچانا ہماری اولین ترجیح ہے،وزیرِاعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تمباکو سے پھیلنے والی بیماریوں سے ہر سال لاکھوں جانیں ضائع ہوتی ہیں۔ وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ نے انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن پر پیغام میں شہریوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے پر اظہارِ تشویش، حکومت سے وضاحت طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے بِٹ کوائن مائننگ اور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ ملزم آفتاب مزید پڑھیں

نادیہ حسین

بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین سمیت 3 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کی مقامی عدالت نے 53 کروڑ کا بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین سمیت 3 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا ہے ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پاکستان میں کھیلوں کا لامحدود ٹیلنٹ موجود ہیں، گورنر کے پی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کا لامحدود ٹیلنٹ موجود ہیں، خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی ترقی کیلئے مثبت تجاویز کا خیر مقدم کرینگے، ملک میں کھیلوں کی ترقی کیلئے میڈیا کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ( رسجا )کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ رسجا کی قیادت کے لیے نیک تمنائیں، مثبت صحافت کا فروغ مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری کی سوراب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی رہائشگاہ اور بینک پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سوراب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی رہائشگاہ اور بینک پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے سمیت دیگر بھارتی پراکسیز کے بزدلانہ حملے مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب کا دہشتگرد حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب ہدایت آ بلیدی کے شہادت پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے دہشتگردوں کے حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب ہدایت آ بلیدی کے شہادت پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان کے امن مزید پڑھیں