ٹیمی بروس

علاقائی استحکام برقرار رکھنے کی پاکستانی خواہش قابل تعریف ہے،امریکہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحق ڈار سے ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ نے ایران سے مذاکرات میں ثالثی کا تعمیری کردار ادا کرنے اور علاقائی استحکام برقرار رکھنے کی پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم

سربیا روس پر پابندیاں نہیں لگائے گا، وزیراعظم دیورو ماکوت

بلغراد(نمائندہ خصوصی)سربیا کے وزیراعظم دیورو ماکوت نے کہا ہے کہ ملک میں جب تک موجودہ حکومت برسراقتدار ہے روس پر پابندیاں عائد نہیں کریں گے۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کابینہ کے پہلے 100 دن مکمل ہونے کی مزید پڑھیں

ٹرمپ

حماس غزہ میں کوئی معاہدہ نہیں چاہتی اور ختم کردی جائے گی، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے بارے میں کوئی معاہدہ نہیں کرنا چاہتی۔ عرب ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو ٹرمپ نے وائٹ ہاس میں صحافیوں مزید پڑھیں

عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

تہرن (نمائندہ خصوصی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو میں خطے کی تازہ صورتحال اور غزہ میں انسانی بحران مزید پڑھیں

انتونیو گوتریش

غزہ میں انسانی نہیں ،اخلاقی بحران ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے انسانیت اور ہمدردی کی کمی کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے کہ غزہ کی پٹی نہ صرف ایک انسانی بحران کا شکار مزید پڑھیں

جنید اکبر

پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق حکمت عملی کا اعلان یکم اگست کو کرے گی’ جنید اکبر

پشاور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی نے آئندہ احتجاج سے متعلق حکمت عملی کا اعلان یکم اگست کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آج کا محفوظ پاکستان ہمارے ہیروز کی عظیم قربانیوں کا نتیجہ ہے،صدرزرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے کیپٹن محمد سرور شہید (نشان حیدر) کے 77 ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

چین آہنی برادر، امریکا کے ساتھ بھی بہترین تعلقات رکھنا چاہتے ہیں’ اسحاق ڈار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم چین کے بہت قریب ہیں، ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں، ہم آئرن برادر ہیں، ہم امریکا کے ساتھ بھی بہترین تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔ العربیہ ٹی وی کو انٹرویو مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جب بھی انتخابات ہونگے عوام 8فروری پلس کی طرز پر خاموش انقلاب برپا کرینگے’ مسرت چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت ،رہنما اور کارکنان بلا تعطل ہونے والے ظلم اور جبر کے عادی ہو چکے ہیں، ان شا اللہ عمران مزید پڑھیں

ٹِم ڈیوڈ

ٹِم ڈیوڈ کی دھواں دھار بیٹنگ، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو باآسانی ہرا دیا

جمیکا(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی بیٹر ٹِم ڈیوڈ کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران گزشتہ روز کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹِم ڈیوڈ نے آسٹریلیا مزید پڑھیں