گو جیاکھون

تائیوان انتظامیہ کی “علیحدگی ” پر مبنی اشتعال انگیزی کبھی کامیاب نہیں ہوگی، چینی  وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون سے   یومیہ  پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ   چونکہ لائی چھنگ ڈے کے دورہ لاطینی امریکہ کے لئے  امریکہ نے نیویارک سے “ٹرانزٹ” کرنے کے منصوبےکو مزید پڑھیں

گو جیاکھون

 چین امید کرتا ہے کہ امریکہ تجارتی معاملات کے حل کے لئے چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے  یومیہ پریس کانفرنس  میں چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ  ہم امید کرتے ہیں کہ امریکہ چین کے ساتھ مزید پڑھیں

سی جی ٹی این

چینی صدر کی  سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کی صدارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 30 جولائی کو ایک اجلاس منعقد کیا اور اس سال اکتوبر میں بیجنگ میں  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا   کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا  کل رکنی  اجلاس مزید پڑھیں

تجارتی مذاکرات

چین اور امریکہ کے مابین مشترکہ تشویش کے تجارتی امور پر تعمیری تبادلہ خیال

 بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی مذاکرات سویڈن کے اسٹاک ہوم  میں منعقد ہوئے۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق  فریقین نے چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور میکرو اکنامک پالیسیوں جیسے مزید پڑھیں

چائنا

چینی صدر کی دی گورننس آف چائنا” کی پانچویں جلد چینی اور انگریزی میں شائع ہو گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) “شی جن پھنگ کی دی گورننس آف چائنا” کی پانچویں جلد کو حال ہی میں چینی اور انگریزی میں چائنا فارن لینگویجز پریس نےملکی اور بین الاقوامی سطح پر تقسیم کرنے کیلئے  شائع کیا ۔   اس مزید پڑھیں

اسمارٹ فیوچر

چین ، اسمارٹ فیوچر- چائنا میڈیا گروپ  نینی روبوٹ کانفرنس کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ  کی جانب سے  “اسمارٹ فیوچر – نینی روبوٹ کانفرنس” بیجنگ میں شروع ہوئی۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ پبلسٹی کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ، مزید پڑھیں

فلاح و بہبود

ویٹ لینڈ شہر” سے “بے ترتیب لان” تک:شہروں میں حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کی کہانیاں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حیاتی تنوع انسانی فلاح و بہبود سے گہرا تعلق رکھتی ہے اور انسانی بقا اور ترقی کی ایک اہم بنیاد ہے۔ چین حیاتیاتی تنوع سے متعلق کنونشن پر دستخط اور توثیق کرنے والے اولین فریقوں میں سے مزید پڑھیں

شہزادہ عبدالعزیز بن سعود

سعودی عرب اور فرانس نے سکیورٹی تعاون سے متعلق ایگزیکٹیو دستاویز پر دستخط کر دیئے

پیرس(نمائندہ خصوصی)سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے اپنے فرنسیسی ہم منصب برونو ریٹیلیو سے پیرس میں ملاقات کی ،جس میں دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے سکیورٹی تعاون سے متعلق ایگزیکٹیو دستاویز پر دستخط کئے۔ عرب ٹی مزید پڑھیں

سعودی عرب

صومالیہ میں ترقی، استحکام اور سلامتی کے لیے مزید بین الاقوامی تعاون کو فعال کرنے کی ضرورت ہے،سعودی عرب

دوحہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب نے کہا ہے کہ صومالیہ کے عوام کے لیے ترقی، استحکام اور سلامتی کے لیے مزید بین الاقوامی تعاون کو فعال کرنے کی ضرورت ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے نائب وزیرخارجہ مزید پڑھیں

انتونیو گوتریش

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، اقوامِ متحدہ کا خیر مقدم

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے کشیدگی کم کرنے اور دیرپا امن کی جانب “مثبت پیش رفت قرار دیا مزید پڑھیں