سردار ایاز صادق

سید علی گیلانی مظلوم کشمیری عوام کے لیے امید اور مزاحمت کی علامت ہیں، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کشمیری حریت ر ہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حق خود ارادیت کے حصول اور کشمیر کی آزادی کے لئے جدوجہد مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مشرقی افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشرقی افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کرتے ہوئے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور مزید پڑھیں

حنیف عباسی

سید علی گیلانی نے ہمیشہ بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، وفاقی وزیر ریلوے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے سید علی گیلانی کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، حریت رہنما نے کشمیری عوام مزید پڑھیں

امیر مقام

وفاقی وزیر برائے امور کشمیرانجینئر امیر مقام کا سید علی گیلانی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہےکہ سید علی گیلانی آزادی کشمیر کے عظیم رہنما تھے،بھارتی مظالم کے باوجود انہوں نے تسلط تسلیم نہ کیا، ان کی قربانیاں کشمیریوں مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

پاک فضائیہ کا تربیتی ہیلی کاپٹر ہڈور گائوں کے قریب گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت عملہ کے پانچ ارکان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک فضائیہ کا تربیتی ہیلی کاپٹر ایم آئی۔17 ہڈور گائوں کے قریب گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت عملہ کے پانچ ارکان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پیر کو ایک مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چلاس کے قریب آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر داخلہ نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹس میجر عاطف اور میجر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ملاقات ، دونوں ممالک کے تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

تیانجن (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور ایران کے تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے اور تسلیم کرنا ہے کہ بہت خطرناک ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے اور تسلیم کرنا ہے کہ بہت خطرناک ہے،ہمیں ملک کی سطح پر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پالیسی بنانی ہوگی،پنجاب میں سیلاب دریائے چناب، مزید پڑھیں

نتائج

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 7تحریری ،3حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 7تحریری اور 3حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ، واسا لاہور، ٹیپا اور آر ڈی اے میں بھرتی سمیت دیگر نتائج جاری کئے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں