شہباز شریف

باخبر معاشروں کے ذریعے ہی قومیں امن، انصاف، اور پائیدار ترقی کی جانب بڑھ سکتی ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ باخبر معاشروں کے ذریعے ہی قومیں امن، انصاف، اور پائیدار ترقی کی جانب بڑھ سکتی ہیں، پاکستان نے قانون سازی اور ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے شہریوں کے معلومات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

نیتن یاہو کو یو این جنرل اسمبلی کے خالی ہال سے کیا سیکھنا چاہیے؟

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)جب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اسیویں اجلاس سے خطاب کر رہے تھے تو انہیں بین الاقوامی نمائندوں کے ہجوم کے بجائے ان نمائندوں کے یکے بعد دیگرے اپنی نشستوں کو چھوڑ مزید پڑھیں

فیچر فلم “شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی” اور خصوصی پروگرام ” شی جن پھنگ اکنامک تھاٹ سیریز لیکچرز” کی مکاؤ میں نشریات کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کی تیارکردہ فیچر فلم “شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی” اور خصوصی پروگرام ” شی جن پھنگ اکنامک تھاٹ سیریز لیکچرز” اٹھائیس ستمبر سے مکاؤ کے مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمزپر نشر کیا جا مزید پڑھیں

چین

چائنا میڈیا گروپ اور مکاؤ ایس اے آر کے درمیان متعدد مشترکہ منصوبہ جات کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے اور چائنا میڈیا گروپ کے درمیان متعدد مشترکہ منصوبہ جات کا آغاز کیا گیا۔اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں مکاؤ کے چیف ایگزیکٹو سام ہو فائی نے اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں

چینی

چین کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان کی فراہمی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چینی حکومت کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ اس کھیپ میں بنیادی طور پر خیمے، کمبل وغیرہ شامل ہیں، جو چینی فضائیہ مزید پڑھیں

چین کے صوبہ گوئی چو میں دنیا کا بلند ترین پل باضابطہ فعال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صوبہ گوئی چو میں دنیا کا بلند ترین پل” ہوا جیانگ گرینڈ کینیون پل” باضابطہ طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔اس پل کا مرکزی سپین 1420 میٹر ہے جو پہاڑی علاقوں میں دنیا کے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کیوبا تعلقات گہرائی سے ترقی کرتے رہے ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ اورکمیونسٹ پارٹی آف کیوبا کی مرکزی کمیٹی کے فرسٹ سیکرٹری اور کیوبا کے صدر مگیل ڈیاز کینل نے چین کیوبا سفارتی تعلقات کے قیام کی 65ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

حالیہ مون سون بارشوں کے بعد شہر کی 106 اہم شاہراہوں کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے جسے آئندہ دو ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، میئر کراچی

کراچی(نمائندہ خصوصی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ حالیہ مون سون بارشوں کے بعد شہر کی 106 اہم شاہراہوں کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے جسے آئندہ دو ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

مقبوضہ مغربی کنارے کے الحاق کی سخت مخالفت کرتے ہیں: روسی وزیر خارجہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے الحاق کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

سرکار

خالصتان ریفرنڈم کا اعلان: سکھ رہنماؤں نے بھارت کو للکار دیا

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) مودی سرکار کی فسطائیت اور ہندوتوا نظریات نے نہ صرف بھارت کے سیکولر تشخص کو داغدار کیا بلکہ اقلیتوں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز کردیا، سکھ برادری پر جابرانہ رویے اور دباؤ کے باوجود خالصتان تحریک مزید پڑھیں