حمیر اارشد کی والدہ کی صحتیابی کیلئے دعائوں کی اپیل اکتوبر 31, 2025October 31, 2025 31 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( نمائندہ خصوصی)نامور گلوکارہ حمیرا ارشد کی والدہ فائزہ عرشی شدید علیل ہو گئیں ۔ گلوکارہ حمیر ارشد نے اپنے دوستوں اور پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ میری والدہ کی کامل صحتیابی کے لئے خصوصی دعائیں کریں ۔ Related