ترپتی دیمری

اپنے فلمی کیریئر میں ہمیشہ روایتی ہیروئنوں سے ہٹ کر منفرد کردار نبھائے، ترپتی دمری

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی اداکارہ ترپتی دیمری نے کہا ہے کہ شائقین اسکرین پر خامیوں سے بھرپور خواتین کے کردار دیکھنا چاہتے ہیں، کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔ بالی ووڈ اداکارہ ترپتی دیمری نے اپنے فلمی کیریئر میں ہمیشہ روایتی ہیروئنوں مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

پہلی ہی فلم کے بولڈ سین پر والدین کے ردِعمل پر کنگنا کی لب کشائی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ان کے قدامت پسند خاندان نے ان کے فلمی کیریئر اور پہلی فلم کے بولڈ سینز پر کیسا مزید پڑھیں

عینی زیدی

اداکارہ عینی زیدی نے اپنے پیاروں کو کھونے کی انتہائی دکھ بھری کہانی سنا دی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عینی زیدی نے یکے بعد دیگرے اپنے پیاروں کو کھونے کی انتہائی دکھ بھری کہانی سنا دی۔عینی زید نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت مزید پڑھیں

ریپ سانگ

کراچی کی کہانی سناتا ریپ سانگ، جو ریلیز کے بغیر ہی سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (نمائندہ خصوصی)حالیہ دنوں میں کراچی کے مسائل اور نظام کی ترجمانی ایک ریپ سانگ نے کی اور یہ گانا اپنے لفظوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔ورث کراچی کے عنوان سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری افتحار نذیر اور محمد افضل کھوکھر کی علیحدہ علیحدہ ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری افتحار نذیر اور محمد افضل کھوکھر نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ارکان قومی اسمبلی چوہدری افتحار نذیر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات ، وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے ملاقات کی اور وزارت صحت سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پچھلی بار میری 9 سیٹوں کو چوری کیا گیا،امید ہے ہماری کوئی سیٹ اس بار چوری نہیں ہو گی،بلاول بھٹو زرداری

شگر (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پچھلی بار میری 9 سیٹوں کو چوری کیا گیا، امید ہے ہماری کوئی سیٹ اس بار چوری نہیں ہو گی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

والدین کا احترام اور خدمت ہماری دینی و اخلاقی ذمہ داری ہے، گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ سید نہال ہاشمی نے والدین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ والدین اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت، محبت، ایثار اور رحمت کا بے مثال مظہر ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں