ویرات کوہلی

میدان میں میچ کھیلنے سے قبل گلوکار کرن اوجلا کا خاص گیت سنتا ہوں، ویرات کوہلی

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی ٹیم کے اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ میدان میں میچ کھیل کیلئے اترنے سے پہلے نامور پنجابی گلوکار کرن اوجلا کا ایک خاص گانا باقاعدگی سے سنتے ہیں کیونکہ یہ گانا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بانی کی رہائی کیلئے کوششیں ماند پڑگئی ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے کوششیں ماند پڑگئی ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی مزید پڑھیں

اسد قیصر

ہم جمہوریت، آزاد الیکشن کمیشن، لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں،اسد قیصر

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کی بات کی لیکن بات چیت شروع نہیں ہوئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت، آزاد الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

شہباز شریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن پسند شخصیت ہیں، وزیراعظم

برگن اسٹاک (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن پسند شخصیت ہیں، اسپیکر باقر قالیباف اور ایران کی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

بجٹ کا بڑا حصہ سود کی ادائیگی، عوام پر اضافی بوجھ ڈالا جا رہا ہے، حافظ نعیم

کراچی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوامی فلاح کے لیے کوئی نئی چیز شامل نہیں، جبکہ بجٹ کا بڑا حصہ قرضوں پر سود کی ادائیگی میں صرف ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، انسانی سمگلنگ کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے انسانی سمگلنگ اور بیرونِ ملک ملازمت کے جھانسے میں شہری کو لوٹنے کے سنگین مقدمہ میں گرفتار ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس تنویر احمد مزید پڑھیں

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے معاملے پر اٹلی سمیت نیٹو اتحادیوں پر کڑی تنقید

وانشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر اٹلی سمیت نیٹو اتحادیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے نیٹو پر کھربوں ڈالر خرچ کیے، اٹلی اور مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان

تل ابیب (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون پر قبضہ برقرار رکھے گی۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیں جنوبی لبنان میں جب مزید پڑھیں

کیئر اسٹارمر

اپنی جماعت کا دباؤ: برطانوی وزیرِاعظم کیئر سٹارمر کے آج استعفے کا امکان

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر ممکنہ طور پر آج ہی ڈاؤننگ سٹریٹ چھوڑنے یا استعفے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ چار برسوں میں تیسری بار برطانیہ ایک ایسے مرحلے پر پہنچتا دکھائی دے رہا ہے جہاں وزیرِاعظم مزید پڑھیں

جے ڈی وینس

ٹرمپ کی ہدایت، امریکہ ایران کے ساتھ نئے سرے سے تعلقات قائم کرے گا،جے ڈی وینس

زیورخ (نمائندہ خصوصی) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اگر ایران کی قیادت علاقائی عدم استحکام کا باعث بننا اور نیوکلیئر پروگرام چھوڑ دے تو پھر امریکہ ایران کے ساتھ نئے سرے سے تعلقات بنائے گا۔ مزید پڑھیں