فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا سابق ایم این اے فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

پشاور/اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق ایم این اے فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر انکے لیئے مغفرت ، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی

اپنا تبصرہ بھیجیں