متھیرا

مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے، متھیرا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی ٹی وی شو میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے۔حال ہی میں متھیرا نے ایک انٹرویو میں زندگی کے مختلف پہلوئوں سمیت مرد و خواتین مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کی غیر ملکیوں کی روانگی میں غیر ضروری رکاوٹیں ختم کرنے کی ہدایت

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے اپنے وطن لوٹنے والے غیر ملکیوں کی روانگی میں غیر ضروری رکاوٹیں ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان میں مقیم بنگلہ دیشی شہریوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کی حکومت و مستقبل کے فیصلے کشمیری عوام خود کریں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر کی حکومت اور کشمیر کے مستقبل کے فیصلے کشمیر کے عوام خود کریں۔ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے عوام کے حق مزید پڑھیں

ڈینگی

ملک کے جنوبی علاقوں میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا امکان: ماہرین کا انتباہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے جنوبی شہری علاقوں، خصوصاً سندھ اور جنوبی پنجاب کے بعض حصوں میں گرم اور مرطوب موسم کے باعث ڈینگی کے خطرات بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ درجہ حرارت، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

متوفی ملازم کی پنشن و مراعات پر پہلا حق بیوہ یا نامزد شخص کا ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور دیگر مراعات سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پنشن اور متعلقہ مراعات کی قانونی حق دار بیوہ یا قانون کے تحت مزید پڑھیں

ارشد ندیم

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر

گلاسگو(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے، اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل مزید پڑھیں

فاطمہ زہرہ

فاطمہ زہرہ کامن ویلتھ گیمز میں تمغہ جیتنے والی پہلی پاکستانی باکسر بن گئیں

گلاسگو (نمائندہ خصوصی) خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کر دی۔ فاطمہ زہرہ سیمی فائنل میں شکست کے باوجود کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوگئی، کامن ویلتھ گیمز میں باکسنگ کا تمغہ جیتنے والی مزید پڑھیں

عباس عراقچی

عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کی وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانیہ کے وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے میں تعاون کو، چاہے وہ ماضی مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

امریکا ایران جنگ سے عالمی عدم استحکام میں اضافہ ہو رہا، اقوام متحدہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی) یو این سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا کہ امریکا ایران جنگ سے عالمی عدم استحکام میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یو این سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ جنگ کے نتائج تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں، مزید پڑھیں

باقر ذوالقدر

امریکی ووٹرز آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی قیمت ادا کریں گے، ایرانی عہدیدار کا انتباہ

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ امریکی ووٹرز آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی قیمت ادا کریں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں محمد باقر ذوالقدر نے مزید پڑھیں