احسن اقبال

کشمیر محض ایک سیاسی یا جغرافیائی تنازع نہیں ، پاکستان کی روح، غیرت اور شاہ رگ ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کشمیر محض ایک سیاسی یا جغرافیائی تنازع نہیں بلکہ پاکستان کی روح، غیرت اور شاہ رگ ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

کشمیر کا ہر دکھ پاکستان کا دکھ ،پوری قوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے، مصطفی کمال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں انتہائی تشویشناک ہیں اور کشمیری عوام کئی دہائیوں سے ظلم و جبر کا سامنا کر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، کرائے دار کے خلاف بے دخلی کا حکم برقرار

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے کرائے داری سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایک بار کرائے دار بننے والا شخص اس وقت تک کرائے دار ہی رہتا ہے جب تک وہ جائیداد کا قبضہ مالک مزید پڑھیں

عدالت

زمان پارک حملہ کیس،فلک جاوید کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت نے زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے میں صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پراسیکیوشن کی استدعا مزید پڑھیں

عبد اللہ شفیق

عبداللہ شفیق نے 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

پورٹ آف سپین (نمائندہ خصوصی) عبداللہ شفیق کی تاریخی نا قابلِ شکست اننگز نے 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کے اوپنر عبداللہ شفیق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار 160 رنز مزید پڑھیں

سکولز

پنجاب بھر کے سیکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سیکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سیکنڈری سکولوں میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کے بعد طلبہ و طالبات اپنے ہی اداروں میں میٹرک کے بعد ایف اے اور ایف مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر اکیہیکو تاناکا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور مستقبل میں باہمی تعاون کے فروغ پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس مرزا وقاص رؤف نے پی ٹی آئی رہنما میاں عثمان اکرم کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

فی تولہ سونا

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات سے دنیا بھرکی گولڈ مارکیٹس میں تیزی دیکھی گئی، پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 10000 روپے مزید پڑھیں