لاہور( نمائندہ خصوصی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 599روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت413روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 310روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
تعطیل کے روز طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے بھی30روپے زائد قیمت پر فروخت ہوا۔



