کراچی (نمائندہ خصوصی ) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے یکطرفہ کرایہ ٹیکس سمیت 56 مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی )سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 05 ڈالر کی کمی سے 2502 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی ) پاکستان میں 10 سال کے دوران تیل اور گیس کی طلب کے مقابلے میں پیداوار میں اضافہ نہ ہوسکا۔ پاکستان پیٹرولیم انفارمیشن سروس( پی پی آئی ایس)کے مطابق 2015 میں پاکستان میں خام تیل کی یومیہ پیداوار94500 مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی ) اسٹیٹ بینک نے جولائی کے بینکنگ اعدادوشمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2024 تک بینکوں کے ڈپازٹس 30603 ارب روپے رہے اور جون 2024 کے مقابلے بینکوں کے ڈپازٹس 1.7 فیصد کم ہوئے جب کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے رئیل سٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اے ڈی بی کے مطابق اوپن پلاٹس پر 6 سال بعد ٹیکس استثنی ختم اور مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے اضافے سے593روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت1روپے اضافے سے409روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے295روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
لاہور(نمائندہ خصوصی) مہنگائی کم نہ ہوئی پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی ہوئیں ، برائلر کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔مارکیٹ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پیاز کا سرکاری نرخ 130 روپے فی کلو مقرر مارکیٹ میں پیاز 150 روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومتی ملکیتی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) نے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 31 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دی ہے، جس سے صارفین کو تقریباً 4 ارب 50 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا، مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے پاکستانی معیشت کی پائیدارترقی کیلئے برطانوی معیشت دان کی نگرانی میں 5 سالہ پلان کی تیار ی پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 591روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت408روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے 293روپے فی درجن کی سطح پر رہی