برائلر گوشت کی قیمت591روپے فی کلو پر مستحکم اگست 17, 2024August 17, 2024 137 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 591روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت408روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے 293روپے فی درجن کی سطح پر رہی Related