لاہور(گلف آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید3روپے اضافے سے287روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت157روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( گلف آن لائن)حکومت نے 120 ارب روپے لاگت کے احساس راشن پروگرام کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر ماہانہ ایک ہزار روپے تک ریلیف دینے کے پلان پر عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔پہلے مرحلے میں راولپنڈی اور اسلام مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)ضمنی فنانس ترمیمی بل کے اثرات آنا شروع ہوگئے ،حکومت نے مہنگے درآمدی موبائل فونز پر دو قسم کے ٹیکس عائد کردیے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے 200 ڈالرز سے مہنگے فونز پر 17 فیصد سیلز ٹیکس مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن)مالی سال 22-2021 کے سات ماہ میں ایف بی آر کو موصول ہونے والے ٹیکس ریونیو میں 30.4 فیصد اضافہ ہوا ۔ایف بی آر کے مطابق جولائی تا جنوری 3352 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا جو کہ مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت6روپے کمی سے270روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت157روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
کراچی (گلف آن لائن) الیکٹرونس اینڈ موٹر سائیکل ڈیلرز الائنس اور کراچی سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین شیخ حبیب نے کہا ہے کہ پوائنٹ آف سیل کا نفاذ صرف انہی دکانداروں پر کیا جائے جو ملٹی نیشنل کمپنیوں کا مال مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستانی چاولوں کی برآمدات میں 10.73 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1791ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وزارت تجارت اور خزانہ نے تمام ڈویڑنز، محکموں، اداروں، تاجر تنظیموں اور نجی شعبے سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز سے کہا ہے کہ وہ بالترتیب 28 فروری اور 15 مارچ تک اپنی بجٹ تجاویز پیش کریں تاکہ مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن )حکومت قالین سازی کی صنعت کی سرپرستی کر کے دیہی علاقوں میں روزگار کی فراہمی کے ساتھ ساتھ نقل مکانی کو بھی روک سکتی ہے ،پاکستانی مصنوعات کی موثرمارکیٹنگ کیلئے بیرون ممالک نمائشوںمیں زیادہ سے زیادہ شرکت مزید پڑھیں