صرافہ مارکیٹوں

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا850روپے سستا

کراچی(گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1791ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں850روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ25ہزار250روپے اور 728روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ7ہزار382روپے پر آ گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں