سستے تیل

سستے تیل کے حوالے سے فہرست میں پاکستان کا نمبر28ویں سے 33ویں پر پہنچ گیا

لاہور( گلف آن لائن)تیل کی قیمتوں کے موازنے کے حوالے سے مختلف ریسرچ اداروں کی رپورٹس سامنے آگئیں جس کے مطابقسستے تیل کے حوالے سے فہرست کے مطابق پاکستان کا شمار پہلے 168ممالک میں 28ویںنمبر پر تھا جو اب 33ویں مزید پڑھیں

مالیاتی نتائج

پی ٹی سی ایل گروپ نے7فیصد ریونیو اور136فیصد منافع کے ساتھ مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

کراچی (گلف آن لائن) ملک کے صف اول کے ٹیلی کام اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے ادارہ ، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے مارکیٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے والی مضبوط مزید پڑھیں

میاں زاہدحسین

معیشت بچانے کے لئے آئی ایم ایف سے قرض لینا ضروری ہو گیا ہے،میاں زاہدحسین

کراچی (گلف آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ متنازعہ پالیسیوں کی وجہ سے ملک مزید پڑھیں

100اور1500

100اور1500روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15نومبرکو ہو گی

لاہور( گلف آن لائن)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 15نومبرکو ہو گی ۔ 100روپے والے انعامی بانڈ ز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کاایک ، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرا انعام ایک ہزارروپے مزید پڑھیں

خوراک پر سبسڈی

15نومبر سے ایک کروڑ25لاکھ خاندانوں کو خوراک پر سبسڈی دینے کا سلسلہ شروع کررہے ہیں’جمشید اقبال چیمہ

لاہور(گلف آن لائن )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کر کے گھی ملوںسے قیمت کا فارمولہ طے کر رہے ہیں، گنے کی کرشنگ کے آغاز کے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

عالمی مالیاتی اداروںکے چنگل سے چھٹکارے کیلئے ”میثاق معیشت” کی قومی دستاویز کی تیاری نا گزیر ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور( گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروںکے چنگل سے چھٹکاراحاصل کرکے خود مختاری کی منزل کے حصول کیلئے ”میثاق معیشت” کی قومی دستاویز مزید پڑھیں

خوراک

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی،خوراک کی درآمد کا بل 38.03فیصد سے بڑھ کر 2.36 ارب ڈالر ہو گیا

کراچی(گلف آن لائن) کھانے پینے کی اشیا پر مشتمل ہے، خوراک کی درآمد کا بل رواں مالی سال کے پہلے تین مہینوں میں 38.03 فیصد سے بڑھ کر 2.36 ارب ڈالر ہو گیا جو گزشتہ برس کے اسی مہینوں کے مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

آئی ایم ایف کی شرائط معیشت کا گلہ گھوٹنے کے مترادف،حکومت پالیسیوں پر نظر ثانی کرے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

اسلام آباد/لاہور( گلف آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے کی قرض کی فراہمی کیلئے عائد کی جانے والی شرائط معیشت کا گلہ گھوٹنے کے مترادف ہیں ، حکومت کواپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرتے ہوئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل شرو ع مزید پڑھیں

شوکت ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تعلق آئی ایم ایف مذاکرات سے نہیں، شوکت ترین

واشنگٹن (گلف آن لائن)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا تعلق قرض سہولت کی بحالی کیلئے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ہونے والی بات چیت سے مزید پڑھیں