برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلوا ضافہ اکتوبر 17, 2021October 17, 2021 456 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے328روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن رہی۔ Related