جمشید اقبال چیمہ

دسمبر تک خوردنی تیل ،چینی کی قیمتوںمیں بالترتیب 15اور25فیصد تک کمی ہو گی ‘جمشید اقبال چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے امید ظاہر کی ہے کہ دسمبر تک خوردنی تیل اورچینی کی قیمتوںمیں بالترتیب تقریباً15اور25فیصد تک کمی ہو گی ،دودھ کی قیمتیں کم کرنے کے لئے بھی مزید پڑھیں

ایل این جی

مہنگی ایل این جی کی خریداری کے اثرات ،سی این جی کی قیمت میں 28روپے فی کلوتک اضافے کاامکان

لاہو ر(گلف آن لائن) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ مہنگی ایل این جی کی خریداری کے اثرات کی وجہ سے سی این جی کی قیمت میں 28روپے فی کلوتک مزید پڑھیں

معاشی سرگرمیوں

معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے سبب دو ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 22 فیصد اضافہ

لاہور(گلف آن لائن)معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے سبب دو ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد شمار کے مطابق مالی سال 2022 کے پہلے دو ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی کھپت 39 لاکھ مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

زیرتعمیرمنصوبوں کے لئے قرض کی سہولت بڑا قدم ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (گلف آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے زیرتعمیرمنصوبوں میں مکان کی خریداری مزید پڑھیں

برآمدات کا ہدف

حکومت اگست میں برآمدات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

کراچی(گلف آن لائن)حکومت اگست میں برآمدات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی جبکہ ماہانہ بنیادوں پر بھی برآمدات میں کمی کا رجحان برقرار ہے ۔ اگست میں برآمدات ہدف سے 14 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اور جولائی کے مقابلے مزید پڑھیں

سونے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1ڈالرز اضافے کے بعد 1815ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ

کراچی (گلف آن لائن )گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1ڈالرز اضافے کے بعد 1815ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی مزید پڑھیں

انٹر بینک

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان بدستور جاری

کراچی (گلف آن لائن )انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے مزید پڑھیں

مہنگائی

اگست میں مہنگائی کی سالانہ شرح 8.4 فیصد کی سطح پر برقرار،گزشتہ ماہ مہنگائی میں 0.6 فیصد کا معمولی اضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اگست میں مہنگائی کی سالانہ شرح 8.4 فیصد کی سطح پر برقرار،گزشتہ ماہ مہنگائی میں 0.6 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق شہری علاقوں میں مہنگائی 8.3 فیصد، دیہی علاقوں میں 8.4 فیصد ریکارڈ مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے وی بوک نظام میں آن لائن ایکسپورٹ سہولتی سکیم کے لئے موڈیول متعارف کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایف بی آر نے وی بوک نظام میں آن لائن ایکسپورٹ سہولتی سکیم کے لئے موڈیول متعارف کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آتھورائزیشن ایپلیکیشن کے لئے وی بوک نظام میں نیا موڈیول متعارف کر مزید پڑھیں