لاہور ہائی کورٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس فیصل مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عظمی بخاری کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کا کیس، پی ٹی آئی کا مزید وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی نے مزید وضاحت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عزیر کرامت کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے کہاہے کہ شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے آپ روایتی رپورٹس تیار کر کے آپ عدالت کو مطمئن نہیں کر سکتے۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی جبکہ بنچ کے سربراہ جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق اسحاق ڈار کو درخواست میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کے رکن آزادکشمیر اسمبلی غلام محی الدین کی نظربندی کالعدم قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر آزاد کشمیر اسمبلی غلام محی الدین کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے غلام محی الدین کی اہلیہ مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت میں23ستمبرتک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی متنازعہ ٹوئٹ کے کیس میں ضمانت میں توسیع کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، زین قریشی کی گرفتاری پر سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کی پارلیمنٹ ہاﺅس سے گرفتاری پر سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو 10 روزمیں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 مزید پڑھیں