سندھ ہائیکورٹ

ڈاکٹر شاہنواز کنبھر قتل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے میرپورخاص میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے قتل کے مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے درج ایف آئی آر کو کالعدم قرار دینے کی ملزمان کی درخواست مسترد کر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

نیب اپیلوں کی آئینی عدالت منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں کل سماعت مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نیب ترامیم کے بعد اپیلیں کہاں مقرر ہوں گی؟ اس معاملے پر سماعت کل سپریم کورٹ میں مقرر کر دی گئی ہے.جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا جس میں جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جواب جمع نہ کروانے پر این سی سی آئی اے پر اظہارِ برہمی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب جمع نہ کروانے پر این سی سی آئی اے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے این سی سی آئی اے کے گریڈ 16سے اوپر کے 43 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے خلاف سخت نظام اور قانون پر مؤثر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ایک اہم فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ایک ادارہ جو ہراسانی کو برداشت کرتا ہے، اپنے تعلیمی مشن کی نفی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی) پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائرکی گئی، درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

گلستانِ جوہر سے لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست، سندھ ہائیکورٹ نے پولیس و دیگر اداروں سے جواب طلب کرلیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو گلستانِ جوہر سے لاپتا شہری سید راشد علی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار قر اةلعین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے شوہر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

فیملی کورٹ کسی شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم نہیں دے سکتی’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کے اختیار سے متعلق ایک اہم قانونی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ فیملی کورٹ کسی شہری کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری نہیں کر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،اسسٹنٹ پروفیسر ڈرمیٹولوجی کی تقرریوں سے متعلق درخواست پر حکومت سندھ،و دیگرکو نوٹس جاری،6اگست تک جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسسٹنٹ پروفیسر ڈرمیٹولوجی کی تقرریوں سے متعلق درخواست پر حکومت سندھ،ایڈووکیٹ جنرل سندھ،سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے6اگست تک جواب طلب کرلیاہے۔جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں اہم تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں اہم تبدیلی کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر انتظامی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر اب مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

کوہستان مالیاتی اسکینڈل،پشاور ہائیکورٹ نے ملزم کی علاج کیلئے درخواست ضمانت احتساب عدالت کو بھجوادی

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزم کی علاج کیلئے دائر ضمانت کی درخواست احتساب عدالت بھجوادی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس انعام اللہ خان نے درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے مزید پڑھیں