اعظم سواتی

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اعظم سواتی الزامات کے کیس میں مہلت دینے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اعظم سواتی الزامات کے کیس میں مہلت دینے کی استدعا مسترد کر دی ۔ جمعرات کو وفاقی وزیر اعظم سواتی کے وکیل کے معاون الیکشن کمیشن میں پیش مزید پڑھیں

برجیس طاہر

ہائیکورٹ کابرجیس طاہر کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عبوری ضمانت کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کرنیکا حکم

لاہور( گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن) کے ممبر قومی اسمبلی برجیس طاہر کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عبوری ضمانت کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کرپٹو ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق کیس میں قانونی معاونت طلب

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے کرپٹو ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق کیس میں قانونی معاونت طلب کرلی ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت کی ۔فاضل عدالت نے تمام اداروں سے کرپٹو ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق قانونی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ’ایف بی آر کے علی ترین کو بھجوائے گئے نوٹسز معطل

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کیخلاف غیر ملکی اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹسز تاحکم ثانی معطل کر دیئے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید پڑھیں

سانحہ بیروت

سانحہ بیروت،حزب اللہ کی اہم جماعت لبنانی فورسز کو سنگین نتائج کی دھمکی

بیروت(گلف آن لائن)ایک لاکھ جنگجو رکھنے والی لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ نے لبنان کی ایک اہم جماعت لبنانی فورسز کو سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے لبنانی فورسز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نور مقدم قتل کیس ، ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت مسترد ، سپریم کور ٹ نے والدہ کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت مسترد اور والدہ عصمت آدم جی کی منظور کرلی۔پیر کو نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے فیصلہ پر عمل درآمد روک دیا

لاہورگلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے فیصلہ پر عمل درآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس جواد حسن نے شوگر ملز مالکان مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ،رمضان شوگرملزاورآشیانہ کیسز کی سماعت 5نومبرتک ملتوی

لاہور(گلف آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ،رمضان شوگرملزاورآشیانہ کیسز کی سماعت 5نومبرتک ملتوی کر دی ۔مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کرائی ۔احتساب عدالت مزید پڑھیں

آصف زرداری

تسلیم شدہ حقیقت ہے آصف زرداری پبلک آفس ہولڈر تھے، احتساب عدالت کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف آٹھ ارب سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشن نیب ریفرنس کے تحریری فیصلہ میں کہا ہے کہ تسلیم شدہ حقیقت ہے آصف زرداری پبلک آفس ہولڈر تھے۔ ہفتہ کو مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ اوردیگر کے خلاف منشیات سمگلنگ کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی

لاہور(گلف آن لائن)انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اوردیگر کے خلاف کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی،شریک ملزمان سبطین، عثمان اور اکرم کی جانب سے عدالت میں بریت کی مزید پڑھیں