چیف جسٹس

سول ایوی ایشن کی کارکردگی گرچکی، ان کا کام نہیں ائیرپورٹ چلانا، چیف جسٹس

کراچی(گلف آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا مذاق کر رہے ہیں آپ لوگ؟، آپ سو سال پرانا نظام چلا رہے ہیں، آپ کی کارکردگی گر چکی، آپ کا کام نہیں ائیر پورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف نور مقدم قتل کیس کے شریک ملزم زاکر جعفر کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف نور مقدم قتل کیس کے شریک ملزم زاکر جعفر کی درخواست نمٹا دی ۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

احتساب عدالت نے اشتہارات کی تقسیم سے متعلق ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے اشتہارات کی تقسیم سے متعلق ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ جمعہ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سرکاری اشتہارات کی تقسیم میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نور مقدم کیس ،ضمانت کے غلط استعمال، ٹرائل میں تاخیر یا گواہان پر اثر انداز ہونے کی صورت میں ضمانت واپس لی جاسکتی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے معاملے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہاگیاہے کہ ضمانت کے غلط استعمال، ٹرائل میں تاخیر یا گواہان مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،غیرقانونی بھرتیاں،ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف نیب انکوائری روکنے کی استدعا مسترد

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں پر نیب انکوائری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے نیب پراسیکیوٹر اور وفاقی حکومت کونوٹس جاری کردیاہے۔ جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی میں غیرقانونی بھرتیوں پر مزید پڑھیں

میتھیو ہیڈن

پاک بھارت میچز دباؤ سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن تیاریاں مکمل ہیں، میتھیو ہیڈن

دبئی(گلف آن لائن)قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے میچز دباؤ سے بھرپور ہوتے ہیں تاہم ہماری تیاریاں مکمل ہیں۔ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران میتھیو ہیڈن نے کہا کہ کبھی سوچا نہیں مزید پڑھیں

خورشید شاہ

اثاثہ جات ریفرنس،سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ جمعرات کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

قماربازی کے مقدمے میں پانچ ہزار جرمانہ پانے والے ملزم کی سزا کالعدم قرار

لاہور(گلف آن لائن) لاہورہائی کورٹ نے قماربازی کے مقدمے میں پانچ ہزار جرمانہ پانے والے ملزم کی سزا کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ملزم کی سزا کالعدم کرنے کا مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

اشتہارات کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف اشتہارات کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے ریفرنس میں ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ جمعرات کو کیس کی سماعت جج اعظم خان نے کی ۔ دور مزید پڑھیں