اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے نوفلائی لسٹ سے نام نکالنے مزید پڑھیں

شبلی فراز

پشاور ہائیکورٹ،سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور،20دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کاحکم

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے 20دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ منگل کوچیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے شبلی فراز کی راہداری ضمانت مزید پڑھیں

چیف جسٹس

صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس، چیف جسٹس آئی جی اسلام آباد پر شدید برہم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کس قسم کے آئی جی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں

مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور پولیس نے مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان پر مقدمات درج کر لئے۔ تھانہ انار کلی میں پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان کے خلاف دہشت گردی، اغوا مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار

آڈیو لیک معاملہ، ایف آئی اے نے شاندانہ گلزار کو 14 مارچ کو طلب کر لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)آڈیو لیک کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو 14 مارچ کو لاہور آفس طلب کر لیا۔ شاندانہ گلزار نے مبینہ طور پر وزیر مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔ صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

عمران ریاض

زمان پارک حملہ کیس، عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ،تجاوزات ختم کرکے سروس روڈ، گرین بیلٹ بحال کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے تجاوزات ختم کرکے سروس روڈ، گرین بیلٹ بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایم نائن کے اطراف زمین اور این ایچ اے کے حدود سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ ہفتہ کوسندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں