سلمان راجہ

پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج؛ سلمان راجہ سمیت متعدد کارکن گرفتار

اسلام آباد / لاہور(نمائندہ خصو صی) انتخابی نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے۔ احتجاج کرنے والوں میں مرد و خواتین اور بڑی تعداد میں نوجوان شامل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیخلاف درخواست پر نادرا و دیگر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب

کراچی (نمائندہ خصو صی) سندھ ہائی کورٹ نے شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر نادرا و دیگر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ ہفتہ کوسندھ ہائیکورٹ میں شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کی سزائوں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزائوں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیا۔ عدالتِ عالیہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی

توشہ خانہ کیس،بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹریبونلز تشکیل دے دیئے گئے ہیں۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات کے حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز کی مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

سائفر و توشہ خانہ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی قیدِ بامشقت کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں،لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سائفر اور توشہ خانہ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔ یہ بات لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے مزید پڑھیں

جسٹس (ر) مظاہر نقوی

ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی سپریم جوڈیشل کونسل کا اختیار نہیں، جسٹس (ر) مظاہر نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس (ریٹائرڈ)مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا ہے کہ آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی سپریم جوڈیشل کونسل کا دائرہ اختیار نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی،چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات،بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی جلاﺅ گھیرا ﺅکے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی

190 ملین پاﺅنڈز کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاﺅنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی،اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، مزید پڑھیں