پشاور ہائیکورٹ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی کرپشن پر رپورٹ دوبارہ شائع کی جائے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی)عدلیہ کو خیبرپختونخوا میں تیسرے نمبر پر کرپٹ ادارہ قرار دینے کے معاملے پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے بطور چیف جسٹس آخری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے مستقل ہونے والے ججز سیحلف لیا۔ تقریب میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز، بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے کا کیس، سپیکر، ڈپٹی سپیکر سے14 روزمیں جواب طلب

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے14 روز میں جواب طلب کرلیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

را کیلئے ریکی کرنے کا کیس، ملزم جہانزیب کو رہا کرنے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے ریکی کرنے اور دہشت گردی پھیلانے کے عوض فنڈ حاصل کرنے کے کیس میں ملزم جہانزیب بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزم کو مزید پڑھیں

حماد اظہر

حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکور ٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس مس عالیہ نیلم نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی) سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست گزار کی جانب سے مزید پڑھیں

بشری بی بی

ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر حکام سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات مزید پڑھیں

محمد ابراہیم خان

ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سےمنسوب کیا گیا: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان کا کہنا ہے کہ ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سےمنسوب کیا گیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس مزید پڑھیں

قمر باجوہ

ریٹائرمنٹ کے بعد غلط بیان کا کیس: جنرل (ر) قمر باجوہ کے اعتراضات پر نوٹس جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانون کی خلاف ورزی،لاپرواہی اور غلط بیانی کے کیس میں جنرل (ر) قمر باجوہ کے اعتراض پر نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریٹائرمنٹ کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کاکمسن بچے کی دستاویزات تبدیل کر کے بیرونِ ملک لے کر جانے کے معاملے پر وزیر خارجہ پر اظہارِ ناراضی

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے باپ کی جانب سے کمسن بچے کی دستاویزات تبدیل کر کے بیرونِ ملک لے کر جانے کے معاملے پر ماں کی درخواست پر سماعت کے دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار پر اظہارِ ناراضی کرتے ہوئے ریمارکس مزید پڑھیں