شاہ محمود قریشی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا: سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے بطور وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اپنے عہد کی خلاف ورزی کی، پاکستان اور امریکا کے تعلق کو نقصان پہنچایا، مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 89 میانوالی اور این اے 122 لاہور سے انتخابات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کی منظوری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیںکہ ہم ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جو انتخابات میں تاخیر کا باعث بنے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے پی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پرویز الٰہی کی انتخابی نشان ”گدھا گاڑی ”تبدیل کرنے کی درخواست مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے پرویز الٰہی کو انتخابی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ منگل کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے آزاد امیدواروں کے پوسٹرز وفلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے انتخابات کے دوران آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کے خلاف لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دار درخواست پر سماعت کی۔درخواست مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

رکشے پر ساؤنڈ سسٹم رکھ کر شیخ رشید کی انتخابی مہم چلانے والے گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) شیخ رشید کی انتخابی مہم کے لیے رکشے پر ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا۔الیکشن مہم کے دوران رکشے پر ساؤنڈ سسٹم نصب کرکے شیخ رشید اور ان کے حمایتی امیدواروں کی مہم چلانے پر مزید پڑھیں