خیبر پختونخوا حکومت

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت قبل از گرفتاری 17 اپریل تک منظور کر لی۔ علی امین گنڈاپور انسدادِ دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا۔ صنم جاوید کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے، متعلقہ اداروں سے جواب طلب کر لیا

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور مزید پڑھیں

ہائی کورٹ

راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد

لاہور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے نواز شریف کی تصویر والے آٹے کے تھیلے اور راشن بیگز کی تقسیم کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی نے سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی ہے جس مزید پڑھیں

عمران خان

ہائی کورٹ کا جیل حکام کو عمران خان کی وکلا سے ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل حکام کو بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی وکلا کی ملاقات کرانے کا حکم دیدیا۔ بانی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس ارباب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،9 مئی، 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ملزمان کی ضمانتیں 50-50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں، ملزمان اویس، سیف اللہ، نصراللہ، کامران مزید پڑھیں

حسن اور حسین نواز

حسن اور حسین نواز کی تین نیب کیسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 2 بجے سنایا جائےگا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مزید پڑھیں

256

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے خلا ف لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں ان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے لانگ مارچ مزید پڑھیں