جوڈیشل کمیشن

سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت 3نومبر تک ملتوی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کردی۔ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ مزید پڑھیں

حلیم عادل

حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ راج علی واحد نے عدالت کو بتایا کہ حکام نے مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی توہین مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سی پی او میرے ملزم ہیں، میں فی سبیل اللہ انہیں معاف کرتا ہوں، شیخ رشید …عدالت نے درخواست نمٹا دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کے دور ان بیان دیا ہے کہ سی پی او میرے ملزم ہیں، میں فی سبیل اللہ انہیں معاف مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

ہائی کور ٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مستردکر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔جمعہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سائفر کیس کے اخراج کی درخواست مزید پڑھیں

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس، سماعت 28 نومبر تک ملتوی کر دی گئی

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت 28 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ جمعرات کو احتساب عدالت اسلام آباد میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس کے دوران سابق مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز،نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 2 نومبر تک ملتوی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ ن ہاوس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید و دیگر کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر ریکارڈ طلب کرتے ہوئے صنم جاوید کو مختلف مقدمات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چینی کی قیمتوں کا معاملہ،شوگر ملز مالکان کی لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کر دی۔پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے معاملے پر لاہور مزید پڑھیں

شہباز گِل

شہباز گِل کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے کہا مزید پڑھیں