لاہور ہائیکورٹ

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، سی سی پی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا، خدیجہ مزید پڑھیں

سائفرکیس

چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور ( نیوز ڈیسک) جناح ہائوس حملہ کیس سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی

پرویزالٰہی کی انٹرا کورٹ اپیل پرکارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی انٹرا کورٹ اپیل پرکارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس،نوازشریف نے احتساب میں سرنڈر کردینا کر دیا ، دائمی وارنٹ منسوخ

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیا جس کے باعث عدالت نے نواز شریف کے مزید پڑھیں

نذیر چوہان

پولیس پر حملے کا الزام،نذیر چوہان و دیگر کیخلاف کیس میں مزید گواہان طلب

لاہور (نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان اور دیگر کے خلاف پولیس پر حملہ کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد ودیگر کی ضمانتوں پر پراسیکیوشن کو دلائل دینے کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 24 ملزمان کی ضمانتوں پر پراسیکیوشن اور سپیشل پراسیکیوٹر کو دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کی عدالتوں میں ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کی عدالتوں میں تمام ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ کرلیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، آئی مزید پڑھیں

سائفرکیس

سائفرکیس،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائدکردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران فرد جرم مزید پڑھیں

نواز شریف

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائرکردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔وکیل امجد پرویز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری محمد شہباز سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں